آن لائین وسائل کی فہرست
کروئشین بطور غیر ملکی اور دوسری زبان کا ای لرننگ کورس (HiT-1)
کیا
زگریب یونیورسٹی، کروئشین ورثہ فائونڈیشن اور کمپیوٹنگ سینٹر جامعہ کروئشین زبان کا بنیادی کورس ای لرننگ پیش کرتے ہیں ۔ یہ کورس ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جنھیں پہلے کروئشین زبان کا کوئی تجربہ نہیں، یا بالکل بنیادی سطح ہے۔
کہاں
http://www.unizg.hr/homepage/learn-croatian/e-learning-course-of-croatian