خصوصی ضروریات کے حامل افراد کے لیے سپورٹ سروس اور منصوبے

سوشل ویلفیئر مراکز

کیا

 

رہنمائی اور نگہداشت کا الائونس، ذاتی معذوری کا لائونس، ایک مرتبہ کی مالی امداد، بڑھتی ہوئی دشوریوں والے طلباء کے لیے امداد۔

کہاں

 

کروئشیا میں سوشل ویلفیئر مراکز : https://goo.gl/QQgN6S

رہنما کتے

کیا

 

ایسے نابینا افراد یا دوسرے افراد جن کو کسی قسم کی معذوری ہو یا بڑھتی ہوئی دشوریوں والے بچوں کے لیے بحالی کے پروگرام میں تربیت یافتہ کتے رہنمائی کا کام کرتے ہیں۔

کہاں

 

کروئشین ایسوسیئیشن برائے رہنماء کتے اور نقل و حمل : www.psivodici.hr/en

 

سماعت میں معاونت

کیا

 

ایسے افراد جو سننے کی صلاحیت کھو بیٹھے ہوں اور وہ کروئشین صحت انشورنس فنڈ میں انشورنس شدہ ہیں وہ مفت آلہ سماعت حاصل کر سکتے ہیں۔

کہاں

 

کروئشین صحت انشورنس فنڈ : https://goo.gl/4CeTrq

 

طبی اور ہڈیوں کے لیے آلات کا مستعار لینا

کیا

 

کروئشین ھلال احمر کی طرف سے معذور افراد کے لیے طبی اور ہڈیوں کے لیے ایسےآلات کا بندوبست کیا گیا ہے جو وہ خود نہیں خرید سکتے۔

کہاں

 

کروئشین ھلال احمر (ریڈ کراس HCK)

ویب سائیٹ : www.hck.hr

ای میل :  redcross@hck.hr

Ulica Crvenog križa 14, Zagreb

فون : +385 1 4655814

گوگل نقشہ پر :   https://goo.gl/OOJ2Nw

بچوں کی نگہداشت (ڈے کیئر)

کیا

 

ڈے کیئر سروس سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے ان کی ضرورت اور انتخاب کے مطابق کھانا، ذاتی صفائی ستھرائی، صحت، تحویل، نشونما، دیکھ بھال، کام کی سرگرمیاں، سماجی و نفسیاتی بحالی، تفریح کا انتظام کیا جاتا ہے۔

کہاں

 

سوشل ویلفیئر مراکز : https://goo.gl/QQgN6S

مزید معلومات کے لیے  (کروئشین میں): https://goo.gl/6VORmQ

ابتدائی مداخلت کی خدمات

کیا

 

ابتدائی مداخلت ایک سماجی سروس ہے جس سے ایسے والدین کوماہرانہ حوصلہ افزائی میں مدد دی جاتی ہے جن کے بچے میں بڑھتی ہوئی معذوری یا دقت کا خدشہ ہو۔

کہاں

 

سوشل ویلفیئر مراکز : https://goo.gl/QQgN6S

مزید معلومات (کروئشین میں) : https://goo.gl/0h9mhW

معذور افراد کے لیے رہنمائی و مدد کی خدمات

کیا

 

ذاتی مدد کی خدمت، کروئشین اشاروں کی زبان کے ترجمے کی خدمت اور نابینا افراد کی رہنمائی (تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے) پرمشتمل ہیں۔

کہاں

 

معذور افراد کے لیے تنظیموں کے تعاون سے سوشل ویلفیئر مراکز میں ۔

معذور افراد کے لیے رہنمائی و مدد کی خدمات پر مزید معلومات (کروئشین میں) : https://goo.gl/uzQhXc