مقامی زبان کے کورس سے متعلق سپورٹ سروس اور منصوبوں کی فہرست
بین الاقوامی پناہ یافتہ اشخاص کے لیے کروئشین زبان کے کورس
کیا
بین الاقوامی اور عارضی پناہ کے ایکٹ کے تحت جمہوریہ کروئشیا اپنے بجٹ سے پناہ گزینوں اور ثانوی پناہ والے افراد کے لیے کروئشین زبان۔ تاریخ، اور ثقافت کے لیے حصہ مختص کرتا ہے۔ یہ کورس دنیا کی زبان اسکول میں پڑھایا جاتا ہے۔
کہاں
وزارت سائنس و تعلیم
Donje Svetice 38, 10000 زگریب
www.mzo.hrویب:
odgojiobrazovanje@mzo.hr ای میل
بین الاقوامی پناہ گزین افراد کے لیے کروئشین زبان کے کورس کی معلومات
کیا
حکومتی ادارا برائے انسانی حقوق اور قومی اقلیتوں کے حقوق انظمام کا ذمہ دار ہے، جبکہ وزارت برائے سائنس اور تعلیم بین الاقوامی پناہ گزینوں کے لیے کروئشین زبان کے کورس کو لاگو کرنے کی ذمہ دار ہے۔
کہاں
Ministarstvo znanosti i obrazovanja (وزارت سائنس اور تعلیم)
ویب سائیٹ : https://mzo.hr/en
Donje Svetice 38, Zagreb
فون : +385 1 4569000
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/Ct5Dk4
(دفتر برائے انسانی حقوق اور قومی اقلیتوں کے حقوق)Ured za ljudska prava i prava nacionalnih manjina
ویب سائیٹ : https://goo.gl/b3SNFZ
ای میل : ured@uljppnm.vlada.hr
Mesnička ulica 23, Zagreb
فون : +385 1 4569358
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/Jrhvo0
پناہ گزین بچوں کے لیے کروئشین زبان کی این جی او
کیا
بچوں کے لیے جو پناہ کے متلاشی ہیں، پناہ قبول ہو گئی ہے، بین الاقوامی تحفظ والے یا انسانی ہمدردی پر، کچھ تنظیموں کے رضاکار گروپ کی شکل میں یا تنہا کروئشین زبان سکھا رہے ہیں۔
کہاں
مرکز برائے امن مطالعہ (CENTAR ZA MIROVNE STUDIJE (CMS)
ویب سائیٹ : http://www.cms.hr/en
ای میل : cms@cms.hr
Selska cesta 112a, Zagreb
فون : 385 1 482 00 94
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/y5trNX
ARE YOU SYRIOUS? آر یو سیرئس؟
فیس بک : https://goo.gl/lji4m9
Ulica Brune Bušića 42, Zagreb
این جی اوزکی طرف سے بین الاقوامی پناہ کے متلاشیوں، پناہ گزینوں ، ثانوی پناہ اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ والوں کے لیے کروئشین زبان کے کورس ترتیب دیے گئے ہیں۔
کیا
وہ تنظیمیں جو کروئشیا میں پناہ سے متعلق کام کر رہی ہیں ان کی طرف سے کروئشین زبان کے کورس استقبالیہ مرکز برائے پناہ گزین اور دوسری جگہوں پر دستیاب ہیں۔
کہاں
مرکز برائے امن مطالعہ (CENTAR ZA MIROVNE STUDIJE (CMS)
ویب سائیٹ : http://www.cms.hr/en
ای میل : cms@cms.hr
Selska cesta 112a, Zagreb
فون : 385 1 482 00 94
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/y5trNX
کروئشین ھلال احمر (HRVATSKI CRVENI KRIŽ)( HCK)
ای میل : redcross@hck.hr
Ulica Crvenog križa 14, Zagreb
فون : +385 1 4655814; +385 1 4655813
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/OOJ2Nw
جے سوئٹ ریفیوجی سروس (ISUSOVAČKA SLUŽBA ZA IZBJEGLICE)
ویب سائیٹ : www.jrs.hr
ای میل : info@jrs.hr
Maksimirska Cesta 286, 10 000 Zagreb
فون : 098 99 35 863
گوگل نقشہ پر : MAP
کروئشیا میں افریکیوں کی انجمن (DRUŠTVO AFRIKANACA U HRVATSKOJ)
ویب سائیٹ : https://goo.gl/0Px5Y9
Selska cesta 112a, Zagreb
فون : +385 98 1393024
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/y5trNX
آر یو سیرئس ؟
ویب سائیٹ : https://goo.gl/T8f64r
فیس بک : https://goo.gl/lji4m9
Ulica Brune Bušića 42, Zagreb
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/AecvTd
مرکز برائے بحالی، تناو اور ٹراما (REHABILITACIJSKI CENTAR ZA STRES I TRAUMU)
ویب سائیٹ : http://rctzg.hr
Kvaternikov trg 12, Zagreb
فون : +385 1 4641342
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/uGOhPt
DANTE ـ بین الاقوامی پناہ گزینوں اور پناہ کے متلاشیوں کے لیے کروئشین زبان کا کورس
کیا
دانتے ری ایکا میں بالغان کی تعلیم کا ادارا ہے، جو بین الاقوامی پناہ گزینوں اور پناہ کے متلاشیوں کے لیے مفت کورس کا بندوبست کرتا ہے۔
کہاں
دانتے ـ تعلیم بالغان
Pomerio 23, Rijeka
فون : +385 51 321336
ان کے اگلے کورس کے لیے جگہ کا اعلان ہونا باقی ہے۔