ای یو / ای ای اے رکن ممالک کے طلباء کا داخلا/ رجسٹریشن

کیا

مختلف شعبوں میں داخلے جامعات، پولی ٹیکنک یا کالج کی طرف سے اعلان شدہ کھلے مقابلوں کی بنیاد پر ہوتے
ہیں۔ یہ لیکچر شروع ہونے سے کم از کم چھ ماہ پہلے لاگو ہوتے ہیں۔ جامعات، پولی ٹیکنک یا کالج قائم کردہ معیار
کی بنیاد پر طالب علم کی سطح اور انتخاب کے مطابق داخلے ہوتے ہیں۔
اگر آپ ای یو کے باقاعدہ طالب علم ہیں، آپ کو جمہوریہ کروئشیا کے شہری کی طرح تعلیم کے حصول کے لیے تمام
حقوق برابری کی بنیاد پر میسر ہیں (وہی ٹیوشن فیس ادا کرنا، یا رعایتی فیس اور کھانا) ۔

جمہوریہ کروشیا میں اعلی تعلیم کے اداروں میں اندراج برائے سائنس اور اعلی تعلیم کی ایجنسی میں سنٹرل ایپلیکیشن آفس کی ذمہ داری ہے:

https://www.azvo.hr/hr/sredisnji-prijavni-ured

جاننا بہتر ہے

غیر ملکیوں کے لیے کروئشیا میں تعلیم (کروئشین میں) : https://goo.gl/fqcFsg
درخواستوں کے متعلق (انگریزی میں) : https://goo.gl/FKGaq7
مختلف شعبوں میں اندراج سے متعلق (کروئشین میں) : https://gov.hr/moja-uprava/obrazovanje/visoko-obrazovanje/upis-na-studij/230

اور صفحے پر مل سکتی ہیں۔https://www.studij.hr/ اندراج کے بارے میں تمام معلومات ویب سائٹ

https://gov.hr/moja-uprava/obrazovanje/visoko-obrazovanje/upis-na-studij/230

جمہوریہ کروشیا میں تعلیم حاصل کرنے اور رہنے سے متعلق معلومات اسٹڈی ان کروشیا کے صفحے پر مل سکتی ہیں۔

http://www.studyincroatia.hr/

اقدامات

پہلا قدم : آپ کو Postani student (طالب علم بنیے) کی ویب سائیٹ (کروئشین میں) : https://goo.gl/5fHlUA پر
اپنا یوزر اکائونٹ استعمال کرکے اپلائی کرنا ہوگا، اور اپنے شعبے کو “Moj odabir/Odaberi novi studijski
program” کے مینیو میں رجسٹر کرنا ہوگا۔
دوسرا قدم :

آپ زیادہ سے زیادہ 10 مطالعاتی پروگراموں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

تیسرا قدم : آپ کے سیکنڈری اسکول کے گریڈ، ریاستی گریجوئیشن امتحان، اضافی ٹیسٹ اور خصوصی کامیابیاں یہ تمام چیزیں آپ کے نئے پروگرام کے داخلے میں دیکھی جاتی ہیں۔
چوتھا قدم : جب درجہ بندی کا اعلان ہوتا ہے اور آپ داخلے کا حق حاصل کر لیتے ہیں، تب آپ کو اس شعبے میں داخلے کا نمبر دیا جاتا ہے، جس کے بعد آپ داخلا کرانے کے پابند ہیں۔ آپ کو داخلوں سے متعلق مزید معلومات براہ راست اس اعلیٰ تعلیمی ادارے سے حاصل کرنی چاہیے۔

کہاں

آپ اپنی رجسٹریشن اور درخواست Postani student (طالب علم بنئیے) کی ویب سائیٹ پر جمع کرا سکتے ہیں (کروئشین میں) : https://goo.gl/QIchmS

توجہ:

غیر ملکی شہری بھی انہی شرائط کے تحت مطالعے میں داخلے لیتے ہیں جیسے کروشین شہری ، لیکن ، مجاز ریاستی ادارہ یا اعلی تعلیم والے ادارے کے فیصلے کے مطابق ، انھیں مطالعہ کی کچھ قیمت یا پوری قیمت ادا کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔