تعلیم و اسناد کا تسلیم کرنا

سیکنڈری اسکول میں اندراج کے لیے

کیا

ٓپ تعلیم اور اساتذہ کی تربیتی ایجسنی میں اپنی پرائمری کی تعلیم مکمل ہونے کو تسلیم کرنے کی درخواست دینگے۔ تسلیم کرنے کا عمل سیکنڈری تعلیم کے اس ادارے کی طرف سےدیکھا جاتا ہے جہاں آپ اپنی تعلیم کا سلسلہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔

کہاں

تعلیم اور اساتذہ کی تربیتی ایجسنی (Agencija za odgoj i obrazovanje) : https://goo.gl/mITXVc

اعلیٰ تعلیمی ادارے میں اندراج کرانا

کیا

ٓپ جنرل، جمنازیم اور آرٹس کے پروگراموں میں اپنی تعلیم مکمل ہونے اور اہلیت کو تسلیم کرنے کے لیے تعلیم اور اساتذہ کی تربیتی ایجسنی میں درخواست دینگے، اور ہنری پروگراموں میں سیکنڈری اسکول کی مکمل شدہ تعلیم کو تسلیم کرانے کے لیے ایجنسی برائے ہنری تعلیم و تربیت اور تعلیم بالغان کو درخواست دینگے۔

کہاں

تعلیم اور اساتذہ کی تربیتی ایجسنی : https://goo.gl/mITXVc

ایجنسی برائے ہنری تعلیم و تربیت اور تعلیم بالغان :
ویب سائیٹ : https://goo.gl/wUvEWo
Radnička cesta 37b, Zagreb
فون : +385 1 6274666
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/tkjcZ1

ملازمت کے حصول کے لیے

کیا

جمہوریہ کروئشیا میں ملازمت کے مقصد کے لیے ایجنسی برائے سائنس اور اعلیٰ تعلیم اہلیت کو تسلیم کرنا کا مجاز ادارہ ہے (پیشہ ورانہ تسلیم کرنا)

کہاں

ایجنسی برائے سائنس اور اعلیٰ تعلیم
قومی ENIC / NARIC دفتر
ویب سائیٹ : https://goo.gl/VS8hv9
ای میل : enic@azvo.hr
Donje Svetice 38/5, Zagreb
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/VtLtu8