سماجی انٹرپرائیز تشکیل دینا

کیا

 

سماجی انٹرپرائیز تجارتی انٹرپرائیز کی ایک ایسی شکل ہے جس میں مالکی، نظام اور دولت کی تقسیم برابری کی بنیاد پر تقسیم ہوتی ہیں۔ سماجی انٹرپرائیز کی بنیادی قدریں مالکیت میں انصاف اور دولت کی تقسیم، شمولیت میں برابری کے مواقع، دنیا بھر میں لوگوں کے ساتھ یکجہتی، مقاصد میں انصاف، کاروبار کرنے میں مارکیٹ کی سرگرمیوں میں توازن میں ہیں۔

سماجی انٹرپرائیز ان شکلوں میں قائم کی جا سکتی ہے :

  • کمپنیاں
  • کو آپریٹو
  • تنظیمیں
  • بینکاری
  • کریڈٹ یونین
  • پرائیویٹ اسٹیبلشمینٹ
  • پرائیویٹ فائونڈیشن
  • فنڈ

ہر قانونی شکل کی مختلف ضروریات اور طریقہ کار ہے

جاننا بہتر ہے

 

سماجی انٹرپرائیز منصوبہ بندی ٹول کٹ (انگریزی میں) : https://goo.gl/trxwxB

کہاں

 

آپ رجسٹریشن اور مزید معلومات کا HITRO.HR کہ سکتے ہیں

ویب سائیٹ : https://goo.gl/J1I00j

ای میل : info@hitro.hr

فون : 0800 0080

HITRO.HR  دفاتر : https://goo.gl/uG2c0b

وزارت برائے معیشت، انٹرپرینئرشپ اور کرافٹ (کروئشین میں) : https://goo.gl/m6qhgJ