مزدور استحصال کی انتہائی عام مثالوں کی فہرست

غیر رپورٹ شدہ ملازمت غیر رپورٹ شدہ کام

کیا

 

غیر اعلانیہ کام کی ظاہری شکلیں ، مثال کے طور پر ، ملازمت کے معاہدے کے بغیر کام کرنا ، لازمی پنشن اور صحت انشورنس کیلئے اندراج کے بغیر ، مناسب اوقات کار میں کارکنوں کی اندراج ، تنخواہ کی عدم ادائیگی ، تنخواہ کی ادائیگی یا تنخواہ کا حصہ “ہاتھ پر” اور دیگر۔

 

غیر رجسٹرڈ مزدور ملازمت کے رشتے (سالانہ رخصت ، ادا شدہ رخصت ، بیمار چھٹی ، روزانہ اور ہفتہ وار تعطیلات وغیرہ) سے متعلق حقوق کا استعمال نہیں کرتا ہے۔

کہاں

 

مشاورت اور مدد کے لیے رابطہ کریں :

لیبر انسپیکٹوریٹ (INSPEKTORAT RADA) : https://goo.gl/TswjNu

ریاستی اٹارنی دفتر (DRŽAVNO ODVJETNIŠTVO)

(کروئشین میں) : https://goo.gl/QRhNT0

محتسب :

THE OMBUDSMAN:

ویب سائیٹ (کروئشین میں) : https://goo.gl/Miooxw

ای میل :  info@ombudsman.hr

Trg hrvatskih velikana 6, Zagreb
فون :  +385 1 4851855

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/tsMTi2

ORGANISATION FOR WORKERS’ INITIATIVE AND DEMOCRATISATION (BRID)

ویب سائیٹ (کروئشین میں) :  http://www.brid.coop/

Trg Petra Krešimira IV, no. 2, Zagreb

ای میل :  kontakt@brid.coop

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/Jkyk4h

(قانونی کلینک)Pravna klinika

ویب سائیٹ :  http://klinika.pravo.unizg.hr

Mon-Fri 10-12h, Sri-Thu 17-19h

Ul. Jurja Žerjavića 6/II floor, Zagreb

فون :  +385 1 4811320, +385 1 4811324

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/QdPkGU

قانونی امداد کے لیے درخواست :  https://goo.gl/KtbEZe

 

جنسی امتیاز

کیا

خواتین : حاملا ہونے پر برطرفی، غیر معمولی کام کے حالات، زبانی بدسلوکی، کن صورتوں میں جنسی حراساں کرنے کے واقعات

حضرات : بغیر مناسب آرام کے مسلسل کام کرانا، اجرت کا نہ دینا یا دیر سے دینا، زبانی اور جسمانی بدسلوکی۔

جاننا بہتر ہے : کارکنان عمر، جنس، نسل اور عقائد کی وجہ سے بھی امتیازی سلوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔

 

کہاں

 

مشاورت اور مدد کے لیے رابطہ کریں :

INSPEKTORAT RADA  (لیبر انسپیکٹوریٹ) :   https://goo.gl/TswjNu

DRŽAVNO ODVJETNIŠTVO (ریاستی اٹارنی کا دفتر):

(کروئشین میں) : https://goo.gl/QRhNT0

Pučki pravobranitelj (محتسب)

(کروئشین میں): https://goo.gl/Miooxw

ای میل :  info@ombudsman.hr

Trg hrvatskih velikana 6, Zagreb
فون :  +385 1 4851855

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/tsMTi2

ORGANISATION FOR WORKERS’ INITIATIVE AND DEMOCRATISATION (BRID)

(کروئشین میں) ویب سائیٹ :  http://www.brid.coop/

Trg Petra Krešimira IV, no. 2, Zagreb

ای میل :  kontakt@brid.coop

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/Jkyk4h

Pravna klinika (LEGAL CLINIC)

(کروئشین میں) ویب سائیٹ :  http://klinika.pravo.unizg.hr

جمع ـ پیر 10-12 بجے، بدھ ـ جمعرات شام 5 ـ 7 بجے

Ul. Jurja Žerjavića 6/II floor, Zagreb

فون  +385 1 4811320, +385 1 4811324

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/QdPkGU

قانونی امداد کے لیے درخواست : https://goo.gl/KtbEZe