معاشرے میں شمولیت کے متعلق سپورٹ سروس اور منصوبوں کی فہرست

خوشآمدید پہل

کیا

پناہ گزینوں اور مہاجرین کو سپورٹ مہیا کرنی والی تنظیمیں سماجی انظمام میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہیں۔

کہاں

خوشآمدید پہل
ویب سائیٹ : https://goo.gl/ROIac4
فیس بک : https://goo.gl/oYYJTl

مرکز برائے امن مطالعہ (CMS)

کیا

تنظیم جو پناہ گزینوں اور مہاجرین کو قانونی امداد اور انظمام میں مدد فراہم کرتی ہے اور ان کی حمایت میں سرگرم عمل ہے۔

کہاں

ویب سائیٹ : www.cms.hr/en
ای میل : cms@cms.hr
Selska cesta 112a, Zagreb
فون : +385 1 482 00 94
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/y5trNX

کروئشین ھلال احمر (HCK)

کیا

تنظیم جو انسان ذات کی بھلائی کے لیے کام کرتی ہے، پناہ گزینوں اور پناہ کے متلاشی افراد کی نفسیاتی اور سماج میں انظمام میں مدد فراہم کرتی ہے۔

کہاں

کروئشین ھلال احمر پناہ گزینوں کے استقبلیہ مرکز میں روزانہ کی بنیاد پر موجود رہتی ہے۔
ای میل : redcross@hck.hr
Ulica Crvenog križa 14, Zagreb
فون : +385 1 4655814; +385 1 4655813
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/OOJ2Nw

جے سوئٹ ریفیوجی سروس

کیا

ایک بلا غرض انسانی بھلائی کے لیے کام کرنے والی تنظیم جس کا مقصد نگرانی، خدمت اور پناہ گزینوں اور دیگر بے گھر افراد کی حمایت کرنا (پناہ کے متلاشی افراد کی استقبالیہ مرکز اور حراستی مرکز میں خدمت کرنا، پناہ گزینوں کی سماج میں انظمام میں مدد کرنا) ہے۔ جے آر ایس نے پناہ گزینوں کے انظمام کا مرکز بھی کھولا ہے (ماکسیمیرسکا 286 زگریب)۔

کہاں

ویب سائیٹ : www.jrs.hr
ای میل : info@jrs.hr
Sarajevska 41, 10 000 Zagreb
فون : +385 98 9935863
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/F7B04w

ڈاکٹرز آف دی ورلڈ

کیا

پناہ کے متلاشی افراد کی نفسیاتی اور صحت کی خدمات فراہم کرنے والی تنظیم۔

کہاں

fieldco.croatia@medecinsdumonde.be
fb: https://goo.gl/0iSQbK
متحرک ہے :
بین الاقوامی پناہ کا استقبالیہ مرکز (پورن)
Sarajevska cesta 41
10 000 Zagreb
Tel: +385 1 4570959
Google map: goo.gl/6rttHd
بین الاقوامی پناہ کا استقبالیہ مرکز Sisačka 3
44320 Kutina
Tel: +385 44 646301
Google map: goo.gl/qKh0mH

مہاجرین کے لیے بین الاقوامی تنظیم (IOM)

کیا

بین الحکومتی تنظیم جو حکومتوں اور مہاجرین بشمول اندرونی طور پر بے گھر افراد، پناہ گزینوں اور مہاجر کارکنان کو اپنی خدمات اور مشورے فراہم کرتی ہے۔

کہاں

ای میل : iomzagreb@iom.int
Račkoga 3/3, Zagreb
فون : +385.1 4816774
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/nNG5yR

کروئشیا میں افریکیوں کی تنظیم (DAH)

کیا

کروئشیا میں پہلی مہاجرین کی سوسائیٹی جو جمہوریہ کروئشیا میں افریکیوں اور دیگر افراد کو انکے حقوق کے استعمال کے امکانات سےمتعلق باخبر کرتی ہے۔

کہاں

ویب سائیٹ : https://goo.gl/0Px5Y9
Selska cesta 112a, Zagreb
فون : +385 98 1393024
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/y5trNX

گھر کا سواد ـ کوآپریٹو برائےبین الثقافتی تعاون (OKUS DOMA - ZADRUGA ZA INTERKULTURALNU SURADNJU)

کیا

یہ کوآپریٹو پناہ گزینوں کی ملازمت اور مہارت کے لیے تربیت اور جدید پہلوئوں کی معاونت کر کے ان کو بااختیار بنانے میں مدد کرتی ہے، پناہ گزینون کی سماج، روزگار و سیاست میں شمولیت کی حمایت کرتی ہے، سماجی خدمات اور معاشرے میں پناہ گزینوں کو شامل کرنے میں دیگر سامجی تنظیموں کے ساتھ نیٹ ورکنگ کرتی ہے۔

کہاں

ویب سائیٹ : : https://goo.gl/5hT35K
Selska cesta 112a, Zagreb
فون : +385 98 1768 241, +385 97 6060297
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/y5trNX

زگریب 041 فٹبال کلب

کیا

یہ فٹ بال کلب جس کی بنیاد براہ راست جمہوریت اور یکجہتی پر ہے، ہر قسم کے امتیازی سلوک کے مخالف، پناہ گزینوں اور مہاجرین کے لیے فراخ دل رکھنے والے ہیں۔ 041 فٹ بال کلب میں مرد و خواتین کی الگ الگ ٹیمیں ہیں اور بچوں کو فٹ بال سکھانے کا انتظام بھی کرتے ہیں۔

کہاں

ویب سائیٹ : https://goo.gl/sF8huP
فیس بک : https://goo.gl/ajPYgV
ای میل : kontakt@nkzagreb041.hr

نفسیاتی رہنمائی کی سوسائیٹی/ MODUS

کیا

نوجوانوں، خاندانوں اور پناہ گزینوں کو نفسیاتی سپورٹ مہیا کرتے ہیں۔

کہاں

ویب سائیٹ : http://dpp.hr
ای میل : spa@dpp.hr
Ulica kneza Mislava 11, Zagreb
فون : +385 1 4826111, +385 95 4826111
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/isu5Wl

ٓر یو سیریئس

کیا

ایک این جی او جو انسان ذات اور پناہ گزینوں کی مدد کرنے کے لیے وقف ہے، اپنے انظمام مرکز اور اگریب میں پناہ کے متلاشی افراد کے استقبالیہ مرکز میں خدمات فراہم کرتی ہے۔

کہاں

ویب سائیٹ : https://goo.gl/T8f64r
فیس بک : https://goo.gl/lji4m9
Ulica Brune Bušića 42, Zagreb
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/AecvTd

تنائو اور صدمے سے بحالی کا مرکز(RCT)

کیا

مستقل کشیدہ حالت میں مبتلا اشخاص کی نفسیاتی مدد و معاونت اور تشدد و صدمے کے متاثرین کی بحالی، سماجی انظمام اوران کی زندگی کو بہتر بنانا۔

کہاں

ویب سائیٹ : http://rctzg.hr/-/en/
Kvaternikov trg 12, Zagreb
فون : +385 1 4641342
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/uGOhPt