ویزا / مزید قیام کی اجازت

کیا

 

مزید ٹھہرنے کے لیے آپ اپنی درخواست اپنے عارضی رہائش کے اجازت نامے کے ختم ہونے کے 60 دن پہلے پولیس اختیاریوں یا اسٹیشن پر دے سکتے ہیں۔ اگر آپ اس عرصے میں اپنی درخواست نہیں دیتے، آپ پر جرمانہ لگا دیا جائیگا۔

 

کون

 

عارضی رہائش ایک غیر ملکی کے لیے ہے جس کا عرصہ ویزے کے ساتھ یا بغیرانیس دن تک کا ہوتا ہے۔ اگر آپ ایسے ملک سے تعلق رکھتے ہیں جہاں آپ کو جمہوریا کروئشیا کے لیے ویزا درکار نہیں تب ا اپنے داخل ہونے کے پہلے دن سے آپ ایک سو اسی دن کے کل عرصے میں انیس دن تک کے لیے رہ سکتے ہیں ۔

کیسے

 

آپ اپنے عارضی رہائش کے اجازت نامے کو طویل کرنے کے لیے اجازت کی مدت ختم ہونے سے ساٹھ روز قبل پولیس اختیاروں یا اسٹیشن پر درخواست دے سکتے ہیں۔ اگر آپ اجازت نامے کو مزید بڑھانے کے لیے درخواست نہیں دیتے تو اس صورت میں آپ پر جرمانہ عائد کیا جائیگا۔

کب

 

ویزے کی مدت یا رہائش کے عرصے میں طول اس صورت میں منظور ہوتی ہے جب آپ ثبوت جمع کرائیں کہ :

ایسی صورتحال جو آپ کے اختیار سے باہر ہو یا انسانی ہمدردی کے اسباب جنھوں نے آپ کو جمہوریہ کروئشیا دیے گئے عرصے تک کی اجازت میں چھوڑنے سے باز رکھا۔

جاننا بہتر ہے

اگر آپ اپنے ویزا / رہائش کی اجازت سے تجاوز کرتے ہیں تو ، مشورے کے لئے قانونی کلینک سے رابطہ کریں۔

ٓپ مشاورت کر سکتے ہیں :

Pravna klinika (قانونی کلینک)

ویب سائیٹ : http://klinika.pravo.unizg.hr

پیراور جمع دس بجے سے بارہ بجے تک

بدھ اور جمعرات شام پانچ بجے سے سات بجے تک

Ul. Jurja Žerjavića 6/II floor, Zagreb

فون +385 1 4811320, +385 1 4811324

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/QdPkGU

قانونی امداد کے لیے : https://goo.gl/KtbEZe

کہاں

 

پولیس اختیاروں کی فہرست اور رابطے (کروئشین میں) : https://goo.gl/QXl7zf

توجہ فرمائیے

 

حالانکہ آپ کے ویزے میں توسیع ہوئی ہو تب بھی آپ 180 روز کے عرصے میں 90 دن سے زیادہ جمہوریہ کروئشیا میں قیام نہیں کر سکتے۔