کاروبار سے متعلق سپورٹ سروس اور منصوبوں کی فہرست

کروئشین ایجنسی برائے چھوٹے کاروبار، جدت اور سرمایہ کاری

کیا

 

انٹرپرینئرز کے لیے مشاورتی سروس

کہاں

 

HAMAG-BICRO

کروئشین ایجنسی برائے چھوٹے کاروبار، جدت اور سرمایہ کاری

ویب سائیٹ : https://goo.gl/NTPI5v

ای میل :  savjetovanje@hamagbicro.hr

Ksaver 208, Zagreb

فون : +385 1 488 10 15

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/fA3zjd

کروئشین چیمبر برائے تجارت و دستکاری (کرافٹ)

کیا

 

کاروباری معلومات اور مشاورت، تنازعوں کے حل، ماسٹر کرافٹ مین کے امتحانات اور ہنری مقابلوں کے امتحانات، سیمینار اور تعلیم۔

کہاں

 

کروئشین چیمبر برائے تجارت و دستکاری

ای میل : hok@hok.hr

Ilica 49/II, Zagreb

فون : +385 1 4806 666

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/yoc76v

کروئشین چیمبر آف کامرس

کیا

 

مشاورت، معلومات، میلے اور انٹرپرینئرس کے لیے منصوبے

کہاں

 

Hrvatska gospodarska komora (کروئشین چیمبر آف کامرس): https://goo.gl/FKmZEX

صنعتی ترقی کا مرکز (CIRAZ)

کیا

 

کروئشین چیمبر آف کامرس کے اندر ایک حصہ جو ای ایس آئی فنڈ سے دو معاشی حکمت عملی کے منصوبوں پر عمل درآمد کا ذمہ دار ہے: حکمت عملی کا منصوبہ برائے مسابقتی کلسٹر (جھرمٹ) سپورٹ کی پہل اور حکمت عملی منصوبہ سپورٹ برائے جدید نیٹ ورکنگ اور نظریاتی جدت پلیٹ فارم۔

کہاں

 

کروئشین چیمبر آف کامرس

(Centar za industrijski razvoj) صنعتی ترقی کا مرکز (CIRAZ)

ویب سائیٹ : https://goo.gl/8NCKij

ای میل :  info@ciraz.hr

Nova cesta 7, Zagreb

فون : +385 1 2078001

جمہوریہ کروئشیہ اور یورپین کمیشن کے درمیان پارٹنرشپ معاہدہ : آپریشنل پروگرام مقا بلہ بازی اور ہم آہنگی 2014-2020

کیا

 

یہ آپریشنل پروگرام کروئشیا قومی اور علائقائی سطح پر مقابلہ بازی میں بہتری لانے کے لیے ہے۔

پروگرام : https://goo.gl/cvnz3K

کہاں

 

Ministarstvo gospodarstva, poduzetništva i obrta (وزارت معیشت،انٹرپرینئرشپ اور دستکاری)

ویب سائیٹ : https://goo.gl/0uE6an

Ulica grada Vukovara 78, Zagreb

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/7isJBq

بزنس انکیوبیٹرز

کیا

 

انٹرپرنیئرل منصوبوں میں شروعاتی ترقی میں رہنمائی اور سپورٹ دینا۔

کہاں

 

بزنس انکیوبیٹرز کی فہرست : https://goo.gl/Dq1I1R

IMPACT HUB

Pokreni Ideju j.d.o.o.

ویب سائیٹ : https://goo.gl/3Fx4UM

ای میل : zagreb.hosts@impacthub.net

Vlaška ulica 70E, Zagreb

فون : 385 1 7980500

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/jVYFzU

کروئشین مرکز برائے کوآپریٹو ینٹرپرینئرشپ

کیا

 

ماہرانہ مشاورت اور رہنمائی، کوآپریٹوز کے لیے تعلیم۔

کہاں

 

کروئشین مرکز برائے کوآپریٹو ینٹرپرینئرشپ

ویب سائیٹ : https://goo.gl/yvGd6G

ای میل :  info@zadruge.coop

Amruševa 8/1st floor, Zagreb

فون : +385 1 4870053

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/8xe2xV

کلسٹر برائے سماجی و اقتصادی جدت اور ترقی (CEDRA)

کیا

 

موجودہ اور آنے والے سوشل انٹرپرینئرز کے لیے سپورٹ مراکز کا نیٹورک۔

کہاں

 

پتے اور رابطے : https://goo.gl/BJE4PR

تعاون برائے ایتھیکل یا اخلاقی فائنانسگ

کیا

 

یہ اس مقصد کے تحت قائم کی گئی کہ کروئشیا میں پہلا ایتھیکل بینک کھولا جائے۔ یہ اپنے اراکین کونیٹ ورکنگ، تعاون، مشاورت اور تعلیم کا پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے ۔

کہاں

 

تعاون برائے ایتھیکل یا اخلاقی فائنانسگ

ویب سائیٹ : https://goo.gl/RW0Vsa

Makančeva 16, Zagreb

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/m5OPog