کسی کو ملازم رکھنے سے متعلق ضروری دستاویزات اور متعلقہ فرائض کا نوٹیفیکیشن

تصدیق شدہ اور پر کیا ہوا T2 فارم

کیا

 

T2 فارم انشورنس شدہ شخص کی صحت کی انشورنس کو رجسٹر/ تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ T2 فارم

کی مثال : https://goo.gl/ygjLHC

کہاں

 

کروئشین صحت انشورنس فنڈ (Hrvatski zavod za zdravstveno osiguranje) : https://goo.gl/i8CHqa

 

ملازمت کا کتابچہ

کیا

 

کروئشیا میں سن 2013 سے ملازمت کے کتابچے کی جگہ ای کتابچہ استعمال ہوتا ہے۔ یہ منتخب شکل میں ڈیٹا پر

مشتمل ہوتا ہے جس میں انشورنس شدہ شخص کی ملازمت اور قانونی حیثیت کے بارے میں الیکٹرانک فارمیٹ میں ہوتا

ہے۔ یہ ڈیٹا سندوں اور الیکٹرانک رکارڈ میں دکھایا جاتا ہے۔

کہاں

 

کروئشین انشورنس ادارا (Hrvatski zavod za mirovinsko osiguranje) : https://goo.gl/WtFYEm

ملازمت کا معاہدہ (یا ایک دستخط شدہ معاہدے کی تحریری تصدیق)

کیا
ملازمت کا معاہدہ ایک دوطرفہ پابند معاہدہ ہے جس کے نتیجے میں ملازمت کا رشتہ قائم ہوتا ہے۔
کہاں

 

آجر کے ساتھ

ذاتی شناختی کارڈ کی نقل

کیا

 

غیر ملکیوں کے لیے ذاتی شناختی کارڈ کی نقل چاہیے ہوتی ہے

کہاں

 

کسی بھی فوٹو کاپی کی دکان پر

کام کی اجازت (غیر ملکی کارکنان کے لیے)

کیا

 

کام کا اجازت نامہ ایک غیر ملکی کو کروئشیا میں رہنے اور کام کرنے کی آزادی دیتا ہے۔

کہاں

 

پولیس اختیاری یا اسٹیشن پر۔ پولیس اختیاروں کے رابطے اور فہرست : https://goo.gl/QXl7zf

کروئشین پینشن کے ادارے میں رجسٹریشن (نقل M – 1P)

کیا

 

کیا : M-1P ایک فارم ہے جو پینشن انشورنس شروع کرنے کے لیے رجسٹری کرنے میں استعمال ہوتا ہے۔

کہاں

 

کروئشین پینشن انشورنس ادارا (Hrvatski zavod za mirovinsko osiguranje) :

https://goo.gl/o2sq3Z

 

معذوری پر مستحکم فیصلہ (معذور کارکنان کے لیے)

کیا

 

معذوری پر فیصلہ ایک ایسی دستاویز ہے جومعذور کارکن کی معذوری کی سطح کو ثابت کرتا ہے۔

کہاں

 

کروئشین پینشن انشورنس ادارا (Hrvatski zavod za mirovinsko osiguranje) :

https://goo.gl/o2sq3Z