ای ای اے رکن ممالک کی طرف سے تعینات شدہ ملازمین

کیا

 

ایک تعینات شدہ ملازم وہ ہے جسے آجر کی طرف سے کسی دوسری ای یو ریاست میں خدمات سرانجام دینے کے لیے عارضی طور پر بھیجا جائے۔

کون

 

تعینات شدہ ملازم کے طور پر آپ اب بھی اپنی اسی کمپنی کے قوانین کے مطابق ملازم ہیں جس نے آپ کی تعیناتی یہاں کی ہو، لیکن آپ اس نئے ملک کے مروجہ قوانین کے مطابق ان تمام حقوق جو ملازمت کے قوانین کا حصہ ہیں کے حقدار ہیں۔

کیسے

 

کروشیا میں آپ کو ورک پرمٹ کی ضرورت نہیں ہے ، لیکن اگر حوالہ دینے کا دورانیہ 90 دن سے زیادہ عرصہ تک رہتا ہے تو آپ کو اپنی عارضی رہائش اور کام کو باقاعدہ کرنے کی ضرورت ہے۔

 

جاننا بہتر ہے

 

تعینات شدہ ملازم کے حقوق اور ذمہ داریاں انگریزی میں: https://goo.gl/4I84jX

جمہوریہ کروئشیا میں تعینات ملازمین کے لیے معلومات انگریزی میں: https://goo.gl/MwAcBo

تعینات ملازمین کے لیے معلومات انگریزی میں: https://goo.gl/HbdQP5

 

کہاں

 

Ministarstvo rada i mirovinskog sustava (لیبر اور پینشن کے نظام کی ازارت)

Ulica grada Vukovara 78
10 000 Zagreb

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/mifAkX

سماجی نظام یا سوشل سسٹم کے بارے میں معلومات، رابطہ:

dalibor.amanovic@mirovinsko.hr

goran.carevic@mirovinsko.hr

توجہ فرمائیے

 

فارم کے لئے پوچھنا چاہئے۔ A1 آمد سے قبل آپ کو اپنے اصل ملک کے اداروں سے