سماجی امداد کی مد میں سپورٹ سروس کی فہرست

سوشل ویلفیئر مراکز

کیا

مالی امداد، بچوں کے لیے فوائد، نومولد بچوں کے لیے ایک بار کی مالی امداد، لاوارث بچوں کی نگہداشت کے لیے سرپرست کا مقرر کرنا، سوپ کچن میں کھانوں کا بندوبست، بچوں کی غذا کی خریداری میں مدد، سماجی و نفسیاتی سپورٹ۔

کہاں

کروئشیا میں سوشل ویلفیئر مراکز : https://goo.gl/QQgN6S

فیملی (خاندانی) پینشن

کیا

فیملی پینشن جس کا تعلق شریک حیات یا مرحوم کے بچے سے ہوتا ہے۔

کہاں

کروئشین پینشن انشورنس کا ادارا : https://goo.gl/WtFYEm

جنازے کے اخراجات کی ادائیگی

کیا

جنازے پر اٹھے اخراجات کی ایک بار کی امداد

کہاں

کروئشیا میں سوشل ویلفیئر مراز : https://goo.gl/QQgN6S

زچگی الائونس

کیا

ایسی مائیں جو کام کرتی ہوں یا جن کا اپنا کاروبارہو یا ایسی بیروزگار مائیں جو پیشہ ورانہ معذوری کے سبب پینشن لیتی ہوں اور ایسی مائیں جو باقاعدہ تعلیم حاصل کر رہی ہوں ان کے لیے زچگی الائونس ہوتا ہے۔

کہاں

Ministarstvo za demografiju, obitelj, mlade i socijalnu politiku (وزارت برائے آبادی، خاندان، نوجوانان اور سماجی پالیسی)
ویب سائیٹ : https://goo.gl/cnSY8u
ای میل : ministarstvo@mdomsp.hr
Trg Nevenke Topalušić 1, Zagreb
فون : +385 1 5557111; +385 1 5557013
گوگل نقشہ پر :https://goo.gl/EZU86e
کروئشین صحت انشورنس فنڈ : http://www.hzzo.hr/en/

بچوں کے لیے مختص الائونس

کیا

بچوں کے لیے فوائد اور ایک مرتبہ کی مالی امداد

کہاں

کروئشین پینشن انشورنس ادارا : https://goo.gl/WtFYEm
کروئشین صحت انشورنس فنڈ : http://www.hzzo.hr/en/

ڈاکٹرز آف دی ورلڈ

کیا

ڈاکٹرز آف دی ورلڈ ایک بیلجیئن این جی او ہے جو کروئشیا میں 2015 سے کام کر رہی ہے، زگریب اور کوتینا کے بین الاقوامی پناہ کے استقبالیہ مراکز میں پناہ کے متلاشی افراد کے لیے مفت نفسیاتی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

کہاں

بین الاقوامی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے استقبالیہ مرکز
(پورن)
Sarajevska cesta 41, 10 000 Zagreb
فون : +385 1 4570959
گوگل نقشہ پر : goo.gl/6rttHd

بین الاقوامی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے استقبالیہ مرکز
(کوتینا)
Sisačka 3, 44320 Kutina
فون : +385 4570990 1
گوگل نقشہ پر : goo.gl/qKh0mH

نفسیاتی رہنمائی کی سوسائیٹی

کیا

بین الاقوامی پناہ کے حامل افراد نفسیاتی رہنمائی کے لیے اس ادارے سے رجوع کر سکتے ہیں۔

کہاں

نفسیاتی رہنمائی کی سوسائیٹی
ویب سائیٹ : http://dpp.hr
ای میل : spa@dpp.hr
Ulica kneza Mislava 11, Zagreb
فون : +385 1 4826111, +385 95 4826111
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/isu5Wl

مرکز برائے بحالی، تناء اور صدمہ (RCT)

کیا

RCT بین الاقوامی پناہ کے متلاشی افراد اور پناہ گزینوں کو نفسیاتی رہنمائی فراہم کرتا ہے، خاص طور پر تشدد کے متاثرین اور ایسے افراد جو صدمے سے دوچار ہوئے ہیں۔

کہاں

مرکز برائے بحالی، تناء اور صدمہ
ویب سائیٹ : http://rctzg.hr/-/en/
Kvaternikov trg 12, Zagreb
فون : +385 1 4641342
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/uGOhPt

مرکز برائے اطفال، خاندان اور نوجوانان

کیا

موڈس نفسیاتی رہنمائی کی سوسائیٹی کے ڈھانچے کے تحت کام کرتا ہے۔ یہ کھیل میں علاج، طلاق یافتہ جوڑوں کے بچوں میں گروپ پروگرام کے تحت سپورٹ، سیکھنے کے موثر طریقے اور حوصلہ افزائی کے ورکشاپ، نوجوانوں کے لیے مشاورت، ذاتی ترقی کے لیے ورکشاپ اور سماجی اور اظہار خیال سے متعلق مہارت کی ترقی، والدین کی تربیت اور خاندان کی ثالثی جیسے کام کرتا ہے۔

کہاں

موڈس ـ مرکز برائے اطفال، خاندان اور نوجوانان
ویب سائیٹ : http://dpp.hr
ای میل : spa@dpp.hr
Ulica kneza Mislava 11, Zagreb
فون : +385 1 4826 111, +385 95 4826111
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/isu5Wl

Hrabri telefon (جرئتمندانہ فون)

کیا

والدین اور بچوں کے لیے مفت مشاورت اور سپورٹ

کہاں

بچوں کا گھر بورو ویئے
Bože i Nikole Bionde 32, Zagreb
ملاقات کے لیے : +385 1 6117190
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/ZNKquI

“Luka Ritz” (لوکا رز) مشاورتی مرکز

کیا

غیر رسمی تعلیم اور ماہرانہ مشاورت کے ساتھ بچوں، نوجوانوں اور والدین کی مدد کرتے ہیں۔

کہاں

“Luka Ritz” بچوں اور نوجوانوں پر تشدد کے خلاف مشاورتی مرکز
ویب سائیٹ : https://goo.gl/5v4ioZ
ای میل : info@savjetovaliste.hr
Fabkovićeva 1/3, Zagreb
فون : +385 1 8885440
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/K62MCu

مختلف نقطہ نظر ـ خاندان، نوجوانوں اور بچوں کے لیے مشاورتی مرکز

کیا

انفرادی مشاورت، نفسیاتی علاج برائے اطفال، نوجوانان و بالغان، والدین اور خاندان کے لیے مشاورت، سیکھنے میں رہنمائی۔

کہاں

کھیل کی تنظیم (UDRUGA IGRA) ـ بحالی، تعلیم اور نفسیاتی و سماجی اور تدبیری ہدایات کے لیے۔
ویب سائیٹ : www.udrugaigra.hr
ای میل : udruga.igra@udrugaigra.hr
Sveti Duh 55, Zagreb
فون : + 385 1 3704537
گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/7Yf3Jt

محفوظ گھر

کیا

گھریلو تشدد کے شکار افراد کے لیے استقبالیہ اور رہائش

کہاں

گھریلو تشدد کے شکار افراد کی پناہ اور مشاورت مراکز کی فہرست: https://goo.gl/shgHrK