شہریت اوردرجات کے معاملات

شہریت اور درجات کے معاملات

کیا

 

قلیل مدتی رہائش کے لئے درخواست دینے ، عارضی رہائشی اجازت نامہ ، طویل مدتی رہائش یا مستقل رہائش کے لئے درخواست دینے ، رہائش اور ورک پرمٹ کے لئے درخواست دینے ، بائیو میٹرک رہائشی اجازت نامہ ، رہائش گاہ / رہائش گاہ کا اندراج اور اندراج اور کام کی درخواست کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے متعلق معلومات۔

کہاں

 

Ministarstvo unutarnjih poslova  (وزارت داخلا)

زگریب پولیس اختیاری (کروئشین میں): https://goo.gl/Aw1CcX

پولیس اختیاریوں کی فہرست اور رابطے: https://goo.gl/QXl7zf

قانونی امداد

کیا

 

قانونی امداد سے مراد قانونی مشاورت اور رائے برائے درجات : شہریت، عارضی رہائش، مستقل رہائش، پناہ اور ثانوی پناہ۔

کہاں

 

: تمام تنظیموں اور قانونی کلینک کی فہرست (کروئشین میں) : https://goo.gl/3qKr2F

تنظیمیں اور قانونی کلینکیں پناہ کے پہلے مرحلے میں، عارضی و مستقل رہائش اور ملک بدری کے معاملات میں قانونی امداد مہیا کرتی ہیں:

Centar za mirovne studije (مرکز برائے امن مطالعہ) (CMS/CPS)

ویب سائیٹ : www.cms.hr

ای میل : cms@cms.hr

Selska cesta 112a, Zagreb

فون : +385 1 482 00 94

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/y5trNX

بدھ اور جمع دوپہر دو سے چار بجے تک

 

Hrvatski pravni centar (کروئشین مرکز برائے قانون) (HPC)

ویب سائیٹ : www.hpc.hr
ای میل : hpc@hpc.hr
Andrije Hebranga 21, Zagreb

فون : +385 (1) 4854-934

گوگل نقشہ پر: https://goo.gl/qTMt3u

 

Pravna klinika (قانونی کلینک)

ویب سائیٹ: http://klinika.pravo.unizg.hr

Ul. Jurja Žerjavića 6/II floor, Zagreb

فون :  +385 1 4811320, +385 1 4811324

گوگل نقشہ پر: https://goo.gl/QdPkGU

قانونی امداد کے لیے درخواست:https://goo.gl/KtbEZe

پیر اور جمع صبح دس سے بارہ، بدھ اور جمعرات شام پانچ سے سات بجے

 

Informativno pravni centar (مرکز معلومات قانون)

ویب سائیٹ :  ipc.com.hr

ای میل :  info@ipc.com.hr

Ante Starčevića 63, Slavonski Brod

فون : +385 35 448533

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/ep9RlL

Petrova 2b, Zagreb

فون : +385 1 4678750

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/0zT8jD

انظمام کے پروگرام

کیا

 

انظمام میں معاونت سے مراد ایسے افراد جوکروئشیا میں بین الاقوامی پناہ کے خواہاں ہیں ان کو مطلع کیا جاسکے اور مشورے دیے جا سکیں، اور نفسیاتی مدد بھی مہیا کی جا سکے۔

کہاں

(CKD) مکالمہ کی ثقافت کا مرکز

http://ccd.hr/ :ویب

center@ccd.hr :آی میل

Prilaz Safvet-bega Bašagića 1, Zagreb

+385 (0)99 839 66 49 :فون

https://goo.gl/maps/wtywe195658drW7HA:گوگل کا نقشہ

Inicijativa Dobrodošli (خوش آمدیدی پہل)

ویب سائیٹ : https://goo.gl/wKn8z6

فیس بک : https://goo.gl/oYYJTl

 

Centar za mirovne studije (CMS) (مرکز برائے امن مطالعہ)

ویب سائیٹ : www.cms.hr

ای میل : cms@cms.hr

Selska cesta 112a, Zagreb

فون : +385 1 482 00 94

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/y5trNX

براستہ فون یا ای میل روزانہ، سی ایم آفس میں جمع تین سے پانچ بجے تک۔

 

Hrvatski crveni križ (HCK)  کروئشین ہلال احمر (ریڈ کراس)

ای میل : redcross@hck.hr

Ulica Crvenog križa 14, Zagreb

فون :  +385 1 4655814; +385 1 4655813

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/OOJ2Nw

 

Isusovačka služba za izbjeglice (JRS)  (جے سوئٹ ریفیوجی سروس)

ویب سائیٹ : www.jrs.hr

ای میل : info@jrs.hr

Maksimirska cesta 286, 10 000 Zagreb
فون : +385 7998 29 892

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/F7B04w

 

International Organization for Migration (IOM) مہاجرین کے لیے بین الا قوامی تنظیم

ای میل : iomzagreb@iom.int

Račkoga 3/3, Zagreb
فون :  +385.1 4816774
گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/nNG5yR

 

Društvo Afrikanaca u Hrvatskoj (DAH) (کروئشیا میں افریکیوں کی انجمن)

ویب سائیٹ :  https://goo.gl/0Px5Y9

Selska cesta 112a, Zagreb

فون :  +385 98 1393024

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/y5trNX

 

Okus doma – zadruga za interkulturalnu suradnju (گھر کا ذائقہ ـ بین الثقافتی اجتماعی تعاون)

ویب سائیٹ : https://goo.gl/5hT35K

Selska cesta 112a, Zagreb

فون :  +385 98 1768 241, +385 97 6060 297

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/y5trNX

 

Nogometni klub Zagreb 041   (فٹ بال کلب زگریب 041 )

ویب سائیٹ :  https://goo.gl/sF8huP

فیس بک :  https://goo.gl/ajPYgV

ای میل :  kontakt@nkzagreb041.hr

 

Društvo za psihološku pomoć  (نفسیاتی رہنمائی کی انجمن)

ویب سائیٹ :  http://dpp.hr

ای میل :  spa@dpp.hr

Ulica kneza Mislava 11, Zagreb

فون :  +385 1 4826 111, +385 95 4826 111

گوگل نقشہ پر : https://goo.gl/isu5Wl

 

Are you Syrious?  (آر یو سیریئس؟)

ویب سائیٹ :  https://goo.gl/T8f64r

فیس بک :  https://goo.gl/lji4m9

Ulica Brune Bušića 42, Zagreb

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/AecvTd

 

Rehabilitacijski centar za stres i traumu   (مرکز برائے بحالی، تناوٌ، صدمہ)

ویب سائیٹ :  http://rctzg.hr

Kvaternikov trg 12, Zagreb

فون :  +385 1 4641342

گوگل نقشہ پر :  https://goo.gl/uGOhPt

سند یافتہ ترجمان

کیا

 

مصدقہ ترجمہ کیے دستاویزات سرکاری کام میں استعمال ہوتے ہیں : پیدائش کا سرٹیفیکیٹ، نکاح نامہ، فوتگی کا سرٹیفیکیٹ، طلاق کا فیصلہ، عدالتی فیصلہ، اسکول چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ، ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ، رکارڈ کی نقول، مجرمانہ سرگرمیوں سے پاک ہونے کا سرٹیفیکیٹ، رہائشی سرٹیفیکیٹ، مختار نامہ، شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس، عدالتی احکامات، سندیں، اعلانات وغیرہ۔

کہاں

 

Sudačka mreža (عدالتی ویب سائیٹ ) ـ معلومات اور رابطے

(کروئشین میں) : https://goo.gl/YQoz17

(انگریزی میں) : https://goo.gl/6mnIjf