عدالتی ترجمانی

کیا

 

ایسی دستاویزات کا ترجمہ جو بعد میں سرکاری طور پر استعمال ہونی ہیں ان کا نوٹری پبلک سے تصدیق شدہ ہونا لازمی ہے۔ ایسی دستاویزات میں پیدائش کا سرٹیفیکیٹ، نکاح نامہ، فوتگی کا سرٹیفیکیٹ، طلاق سے متعلق فیصلہ، عدالتی فیصلہ، اسکول چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ، ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ، رکارڈ کی نقول، مجرمانہ سرگرمیوں سے پاک ہونے کا سرٹیفیکیٹ، رہائشی سرٹیفیکیٹ، مختار نامہ، شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس، عدالتی احکامات، سندیں، اعلانات وغیرہ۔

کون

 

اگر آپ سرکاری استعمال میں لانے کے لیے کوئی کاغذ ترجمہ کرانا چاہتے ہیں۔

کیسے

 

سرٹیفیکیٹ ترجمہ کے لیے تصدیق شدہ ترجمان کے ساتھ رابطہ کریں۔ عدالتی ترجمانی کے کاغذات کے لیے آپ کو فیس ادا کرنا ہوگی۔

کب

 

آپ کو عدالتی ترجمانی کی ضرورت ہوگی اگر مصدقہ ترجمہ شدہ دستاویز چاہتے ہیں۔

جاننا بہتر ہے

 

ترجمہ کے لیے مزید جانیے (انگریزی میں) : https://goo.gl/gT4sAh

کہاں

 

مصدقہ ترجمانوں کی فہرست :

عدالتی ویب سائیٹ :

(انگریزی میں) : https://goo.gl/6mnIjf

(کروئشین میں) : https://goo.gl/tTGgrK

توجہ فرمائیے

 

صرف (تصدیق شدہ) کروئشین زبان میں ترجمہ کیے ہوئے کاغذات قابل قبول ہیں۔